بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بھارتی خفیہ ایجنسی کی بے شرمی ، پاکستان سے شکست کو جیت میں بدلنے کیلئے’را ‘ کا بالی ووڈ کو استعمال کرنے کا فیصلہ

       
مناظر: 662 | 18 Apr 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان کے ہاتھوں شکست کو جیت میں بدلنے کیلئے بھارتی خفیہ ایجنسی بالی ووڈ کا استعمال کرنے لگی
بالا کوٹ میں سرجیکل اسٹرائیک کے جھوٹے دعوے پر دنیا بھر میں رسوائی اور جگ ہنسائی کے بعد بھی بھارت کو شرم نہ آئی۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان کے ہاتھوں شکست کو جیت میں بدلنے کے لیے بالی ووڈ کا استعمال کرنے لگی۔ بھارتی وزارتِ دفاع سے پرائیڈ آف انڈیا بالا کوٹ اٹیک کے نام سے فلم بنانے کی اجازت مانگ لی۔
فلم کے لیک اسکرپٹ میں جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش سامنے آگئی۔ پاکستان مخالف روایتی بالی ووڈ اسکرپٹ کی طرح فلم کا بھارتی ہیرو سیکڑوں دہشت گردوں سے تنہا لڑتا نظر آئے گا۔ فلم میں مودی کی خوشامد کےلیے جگہ جگہ مودی کے ٹوئٹس، لائیو فوٹیج اور تقاریر بھی دکھائی جائیں گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0