ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

ہولو کاسٹ تقریب میں شرکت ، محمد رضا شاہ پہلوی کے بیٹے اہلیہ کے ساتھ اسرائیل پہنچ گئے

       
مناظر: 584 | 19 Apr 2023  

 

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کے بیٹے نے اسرائیل کا دورہ کیا، رضا پہلوی اپنی اہلیہ کے ساتھ امریکا سے اسرائیل پہنچے۔ رضا پہلوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اسرائیل آنے پر خوش ہیں، خطے کے عوام امن اور خوشحالی چاہتے ہیں، دوستانہ انداز سے مل کر مستقبل بنائیں گے۔ انہوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ہولو کاسٹ یاد گاری تقریب میں شرکت کی۔ اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ رضا پہلوی اسرائیل کا عوامی دورہ کرنے والے سب سے سینئر ایرانی شخصت ہیں ۔ واضح رہے کہ معزول بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کے دور میں ایران اور اسرائیل کے قریبی تعلقات تھے۔
یاد رہے ایران کے شاہ محمد رضا پہلوی کو 1979میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بعد معزول کر دیا گیا تھا اور وہ امریکا چلے گئے تھے، ان کے صاحبزادے رضا پہلوی آج تک جلاوطن ہیں۔ رضا پہلوی اپنی اہلیہ کے ساتھ امریکا سے اسرائیل پہنچے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0