اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

گجرات: مسلم دشمنی عروج پر ، مساجد میں لاؤڈ سپیکروں کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ

       
مناظر: 763 | 20 Apr 2023  

احمد آباد20اپریل (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست گجرات میں ہندو انتہا پسندوں نے مساجد میں لاؤڈ سپیکروں کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوںنے اس حوالے سے ریاستی ہائیکورٹ میں ایک عرضداشت دائر کردی ہے جس کی سماعت 19جون کو کی جائے گی۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ عرضداشت دھرمیندر پرجاپتی نامی ایک ڈاکٹر نے دائر کی ہے ۔ انہوں نے عرضداشت میں ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں مختلف اوقات میں نما ز کیلئے مساجد میں آتے ہیں اور لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے قریب میں رہائش پذیر لوگوں کے بنیادی حقوق کی خلا ف ورزی ہوتی ہے ۔ عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس حوالے سے 12جون تک حکومت کا جواب داخل کریں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0