\
پیر‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال کو بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے طلب کرلیا

       
مناظر: 818 | 24 Apr 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (سی بی آئی) نے طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے ستیہ پال کو ریلائنس انشورنس فراڈ کیس میں طلب کیا ہے۔ سابق گورنر مقبوضہ کشمیر نے دہلی کے مقامی تھانے پہنچ کر سمن وصول کیا۔