پیر‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارت رہائش کے قابل نہ رہا، ہندوانتہا پسند وں کی مسلمانوں کے گھروں میں گھس کر خواتین سے بد تمیزی

       
مناظر: 651 | 24 Apr 2023  

 

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہندو انتہا پسند مسلمانوں کے گھروں میں گھس گئے اور مکینوں کو ہراساں کیا۔
ہندوتوا تنظیموں کے ارکان پنجاب کے مختلف شہروں میں یہ کہہ کرمسلمانوں کے گھروں میں گھس گئے کہ مسلمان گائے کا گوشت پکا رہے ہیں۔بھارتی پولیس نے انتہا پسندوں کو گرفتار کرنے کے بجائے مسلمانوں کو ہی گرفتار کر لیا۔
دریں اثناء بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوتوا کے غنڈوں نے ایک عیسائی پادری پر مذہب کی تبدیلی میں ملوث ہونے کا الزام لگا کران کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے گھر میں توڑ پھوڑ کی ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0