جمعہ‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بیچارہ ۔۔۔ وزارت عظمیٰ کے بعد تنویر الیاس پارٹی قیادت سے بھی فارغ

       
مناظر: 369 | 25 Apr 2023  

مظفر آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خواجہ فاروق کو قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے نومنتخب وزیر اعظم چودھری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی کر دیا جبکہ سردار تنویر الیاس کو پی ٹی آئی کی صدارت سے بھی سبکدوش کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0