جمعرات‬‮   26   دسمبر‬‮   2024
 
 

امرت پال سنگھ کی گرفتاری بعد حالات کشیدہ ، بھارت میں آزاد خالصتان تحریک نے آگ پکڑ لی

       
مناظر: 312 | 27 Apr 2023  

 

ممبئی (نیو زڈیسک ) مودی کے ہندوستان میں انتہا پسند نظریات سے سکھ بھی تنگ ،بھارت میں آزاد خالصتان کے قیام کی تحریک زور پکڑ گئی۔ ہندوسکھ فسادات کا خطرہ،امرت پال سنگھ کی گرفتاری کےبعد حالات مزید کشیدہ ہوگئے۔رواں سال خالصتان کے حامیوں کے 23 ممالک میں 35 سے زائد مظاہرے کیے گئے۔کینیڈا،امریکا،برطانیہ اورآسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں بھارتی سفارت خانوں کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ 19 مارچ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ریفرنڈم،60ہزارسے زائد سکھوں کا خالصتان کا مطالبہ کیا۔مظاہروں کے دوران سکھوں نے انڈین ہائی کمیشن لندن پر خالصتان کا پرچم بھی لہرایا۔ امریکی عدالت بھارتی پنجاب کے گورنراوروزیراعلیٰ کو طلبی کے سمن جاری کر چکی ہے۔امریکی عدالت نے سکھوں کیخلاف بڑھتے ریاستی مظالم پر 27 مارچ کو سمن جاری کئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0