منگل‬‮   26   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام آٹھمقام میں سرینگر G20 اجلاس کیخلاف زبردست احتجاجی ریلیاں 

       
مناظر: 347 | 1 May 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت کے مجوزہ جی ٹوئنٹی اجلاس مبقوضہ کشمیر میں منعقد کرنے کیخلاف آزاد کشمیر میں پاسبان حریت کا احتجاجی مظاہرہ ۔ جی 20ممالک سے کانفرنس کے بائیکاٹ کی اپیل ۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام میں پاسبان حریت کی کال پر عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں شریک مظاہرین نے جی 20ممالک سے کانفرنس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ۔ صدر پاسبان حریت شرافت حسین نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے خلاف بھارتی منصوبے کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0