سری نگر (نیوز ڈیسک) بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے دھرمادورائی کیگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ایک مجاہد تنظیم کا رکن قرار دیا تاکہ اس کی غیر قانونی حراست کو جواز بنایا جا سکے۔
کالا قانون !بھارتی فوجیوں نے شوپیاں میں ایک اور نوجوان گرفتار کر لیا
مناظر: 285 | 2 May 2023