\
پیر‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

ہر دوسرے دن ایک بھارتی فوجی کی خودکشی ، ایک اور فوجی نے خود کو گولی مار لی

       
مناظر: 266 | 4 May 2023  

 

سری نگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے آج خودکشی کر لی۔
سی آر پی ایف اہلکار نے ضلع کے ریلوے سٹیشن پر اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔
ایک بھارتی افسر نے بتایا کہ انتہائی اقدام کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔