جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہو گیا

       
مناظر: 544 | 4 May 2023  

جموں(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہو گئے،علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ہیلی کاپٹر گر نے کی تاحال وجوہات معلوم نہ ہو سکی۔