جمعہ‬‮   18   جولائی   2025
 
 

دیر میں پی ٹی آئی شرپسندوں کا حملہ، فورسز کی 8 گاڑیاں اور ٹول پلازہ جلادیا

       
مناظر: 909 | 11 May 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دیر کے علاقے میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے حملہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق دیر کے علاقے چکدرہ میں سکیورٹی فورسز قلعہ میں پی ٹی آئی شرپسندوں نے حملہ کیا جس دوران سکیورٹی فورسز کی 8 گاڑیاں، فرنیچر اور قیام پاکستان سے پہلے بنائی گئی بلڈنگ جلا دی گئی۔ شرپسندوں نے چکدرہ میں قائم موٹر وے کے ٹول پلازہ کو بھی نذر آتش کر دیاگیا جب کہ شرپسندوں کی کارروائی کے دوران چکدرہ قلعہ میں فرنٹیئر کور کے جوانوں نے رد عمل نہیں دیا اور صبر کا مظاہرہ کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0