جمعہ‬‮   18   جولائی   2025
 
 

چیف جسٹس کا سیاسی رویہ جاری رہا تو ہم کسی قانون کا خیال نہیں رکھیں گے، ایمل ولی خان

       
مناظر: 628 | 12 May 2023  

پشاور(نیوز ڈیسک ) اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا سیاسی رویہ جاری رہا تو ہم کسی قانون کا خیال نہیں رکھیں گے۔ اپنے بیان میں ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ انصاف کا پیمانہ یہی رہا تو شاید عوام اسی سپریم کورٹ کو بھی آگ لگا دیں گے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے جج نہیں بلکہ عمران خان کے ذاتی ملازم لگ رہے ہیں، تاریخ میں پہلی بار دیکھ رہے ہیں کہ ایک ملزم کو کسٹڈی کے دوران رہائی کا پروانہ تھما دیا، کیا یہ سہولت پاکستان کے ہر شہری کو حاصل ہے؟عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے مزید کہا ہے کہ ملزم کی گرفتاری پر پرتشدد واقعات، سرکاری و نجی اور تاریخی املاک کو آگ لگائی گئی، چیف جسٹس اس تباہی کے ذمہ دار ہیں کیونکہ وہ عمران نیازی کے ذاتی ملازم کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0