جمعرات‬‮   31   جولائی   2025
 
 

کرناٹک میں کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے

       
مناظر: 953 | 15 May 2023  

 

بھارت(نیوز ڈیسک ) کرناٹک میں کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے، مقدمہ درج
بھارتی ریاست کرناٹک کے ریاستی الیکشن میں انڈین نیشنل کانگریس المعروف کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگے۔
بنگلور سے بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے علاقے بیلگاوی میں نامعلوم افراد نے ووٹ گنتی مرکز کے باہر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے حق میں نعرے لگانے والے مبینہ طور پر کانگریس پارٹی کے حامی تھے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ہندوتوا تنظیموں نے احتجاج کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔
خیال رہے کہ جنوبی ریاست کرناٹک اسمبلی کے انتخابات میں کانگریس نے بی جے پی کو بدترین شکست دی ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0