اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور صدر عرب امارات کا ٹیلیفونک رابطہ

       
مناظر: 316 | 15 May 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور امارات کے صدر شیخ محمد بن زید نے دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور یواے ای کے صدر کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0