ہفتہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

چادر چار دیواری کا تقدس پامال، جنوبی کشمیر میں این آئی اے کی گھنائونی کارروائیاں جاری

       
مناظر: 533 | 15 May 2023  

سرینگر15مئی(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر میں گروپ 20کے اجلاس سے قبل بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر علاقے میں چھاپہ مار کارروائیاں تیز کردی ہیں۔
یہ چھاپے پلوامہ، شوپیاں، اسلام آباد اور کولگام اضلاع میں مارے جارہے ہیں۔ بھارتی پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ چھاپے جنوبی کشمیر کے پاہو، چٹپورہ، سامبورہ، وچی، نہاما، اچھہ بل، فریسل اور دیگر علاقوں میں مارے جارہے ہیں۔آخری اطلاعات آنے تک چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0