ہفتہ‬‮   19   جولائی   2025
 
 

9 مئی واقعات میں ملوث 84 شرپسندوں کی نادرا سے شناخت ہوگئی

       
مناظر: 634 | 16 May 2023  

لاہور(نیوز ڈیسک ) 9 مئی کے واقعات میں ملوث84 شرپسندوں کی نادرا سے شناخت کرلی گئی۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق شناخت کیے جانے والے افراد سے متعلق تمام تر تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ شہریوں کی جانب سے پنجاب حکومت کو 281 افراد سے متعلق معلومات بھیجی گئی ہیں جس کے بعد نادرا کو 166 افراد کی شناخت کے لیے ڈیٹا ارسال کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو عوام سے1173شرپسند عناصر کی تصاویر موصول ہوئیں اور سب سے زیادہ معلومات واٹس ایپ پرموصول ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا لنک سے بھی بیشتر افراد کی شناخت کی جاچکی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0