پیر‬‮   21   جولائی   2025
 
 

مکہ مکرمہ: ہوٹل میں آتشزدگی، بورے والا کے رہائشی ماں، بیٹا جاں بحق

       
مناظر: 681 | 19 May 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے والے ماں اور بیٹا ہوٹل میں آتشزدگی کے سبب انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق بورے والا سے تعلق رکھنے والے دو معترمین ماں اور بیٹا مکۃ المکرمہ شاہراہ ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعہ میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والوں میں غلہ منڈی کے تاجر رانا فہیم احمد اور اُن کی والدہ شامل ہیں۔
دونوں ماں اور بیٹا اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ 9 مئی کو عمرے کی سعادت کے لئے روانہ ہوئے تھے۔ گزشتہ شب وہ اپنے ہوٹل میں سو رہے تھے کہ اچانک ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی اور دونوں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0