اتوار‬‮   22   دسمبر‬‮   2024
 
 

9مئی فسادات ،کالعدم تنظیموں نے پی ٹی آئی شر پسندوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے  

       
مناظر: 321 | 20 May 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی اورجماعت الاحرار کا عسکری اور حساس اداروں کے سربراہان کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ہے۔ کالعدم جماعتوں کا حکومتی عہدیداران، مریم نواز، رانا ثنااللہ، سکیورٹی اور حساس اداروں کے افرادکو نشانہ بنانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گاڑیوں اور چیک پوسٹوں پر بھی حملے کرنے کا منصوبہ ہے۔ جماعت الاحرارکے سرغنہ رفیع اللہ کی زیرنگرانی 2خودکش حملہ آوروں پر مشتمل گروپ پنجاب میں داخل ہوچکا۔ 9 مئی کے فسادات کو کالعدم ٹی ٹی پی کےسرغنہ سربکف مہمند نے بیان میں سراہا اور شرپسندوں کی پذیرائی بھی کی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0