بدھ‬‮   27   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا فرانسیسی ٹی وی نے بے نقاب کردیا

       
مناظر: 272 | 20 May 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پھیلایا گیا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا فرانس 24 ٹی وی نے بے نقاب کردیا۔ گوئٹے مالا کی پولیس اور ہونڈورس کے تارکین وطن کے درمیان تصادم کی ایک پرانی ویڈیو ہے جسے تحریک انصاف نے کشمیر ہائی وے اسلام آباد پر اپنا احتجاج بنا کر پیش کیا۔ اس کے علاوہ پارا چنار کی ایک پرانی ویڈیو کو پی ٹی آئی کے حالیہ جلاؤ گھیراؤ میں مرنے والوں کے جنازے کے طور پر پیش کیا گیا۔ واضح رہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان نے احتجاج کیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0