\
پیر‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

بھارتی فوج عفریت بن گئی ، پونچھ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

       
مناظر: 853 | 20 May 2023  

 

جموں 20 مئی (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پونچھ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے مینڈھر میں تلاشی آپریشن کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات تک آپریشن جاری تھا۔