\
پیر‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر: پونچھ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

       
مناظر: 705 | 21 May 2023  

جموں21مئی(نیوز ڈیسک) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع پونچھ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
فوجیوں نے محاصرے اورتلاشی کی کارروائی ضلع کے دوردراز علاقے میں شروع کی ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔