اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بلاول بھٹو کی مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد سے ملاقات

       
مناظر: 329 | 22 May 2023  

مظفرآباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد نے سری نگر میں ہونے والی جی ٹوئنٹی کانفرنس پر اپنے خدشات سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا، وفد نے تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کے کردار کو بھی سراہا۔ سال 1990ء میں ہجرت کر کے مقبوضہ سے آزاد کشمیر آنے والے مہاجرین نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو بھارتی افواج کے مظالم سے بھی آگاہ کیا، بلاول بھٹو زرداری اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے درمیان آبادکاری کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0