بدھ‬‮   27   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

امریکا میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی، جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

       
مناظر: 565 | 23 May 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی اور ساتھ ہی 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ بھی کیا گیا۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں آباد پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے اراکین کانگریس کو خط لکھ کر اصل صورتحال سے آگاہ کرنے کا عزم کیا گیا۔
اسی حوالے سے امریکی ریاست ٹیکساس میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی اور ساتھ ہی 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ بھی کیا گیا۔
ادھر نیویارک میں بھی افواج پاکستان کی حمایت میں تقریب کی گئی اور شرکا نے واضح کیا کہ اوورسیز پاکستانی اپنے وطن اور فوج کیخلاف کوئی بات برداشت نہیں کریں گے۔
دوسری جانب پاکستان کی صورتحال کو جواز بنا کر وزیراعظم ٹروڈو کو خط لکھنے والے کینیڈین اراکین پارلیمنٹ مشکل میں پھنس گئے۔
پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے حامیوں نے 16 اراکین پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا اور اگلے الیکشن میں حریف امیدواروں کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0