\
پیر‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

بارہمولہ : کشمیریوں کا جینا دوبھر ، بھارتی فوج تلاشی کے نام پر تنگ کرنے لگی

       
مناظر: 321 | 25 May 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے آج ضلع بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز اہلکاروںنے ضلع کے علاقے رفیع آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔ آخری اطلاعات تک تلاشی آپریشن جاری تھا۔