ہفتہ‬‮   26   جولائی   2025
 
 

عمران خان کی مقبولیت دھبڑ دوس ، کپتان کے اپنے جمعدار تک نے ان کی ضمانت دینے سے انکار کر دیا

       
مناظر: 414 | 26 May 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور نہیں کیے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے خلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں ضمانت کے لیے 1، 1 لاکھ روپے کےضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔ ضمانتی شہروز نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان کی ضمانت کے لیے جو مچلکوں کی رقم عدالت نے طلب کی ہے وہ نقد رقم دینے کو تیار ہوں۔عدالت نے ضمانتی سے پھر سوال کیاکہ میں کیسے یہ مچلکے منظور کر لوں، کل کو عمران خان نہ آئے تو تم ذمے دار ہو گے؟ عمران خان کی ذمے داری لینے کے سوال پر ضمانتی شہروز خاموش ہو گیا اور اس نے کوئی جواب نہ دیا۔ عدالت نے ضمانتی کے ذمے داری نہ لینے پر عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور نہیں کیے۔ عمران خان کا ضمانتی گلبرگ، سرور روڈ اور شادمان تھانوں میں درج مقدمات میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے آیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0