اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

جموں : معمر خواتین کا مودی سرکار کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

       
مناظر: 775 | 26 May 2023  

 

جموں (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معمر خواتین نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمررسیدہ خواتین نے گزشتہ تین ماہ سے پنشن نہ ملنے کے خلاف ضلع سوشل ویلفیئر افسرجموں کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔
انہوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر پنشن کی واگزاری کے حوالے سے نعرے درج تھے۔ انہوںنے ذرائع ابلاغ کے نمائندوںکو بتایا کہ انتظامیہ نے انکی پنشن بلاوجہ روک دی ہے جس کی وجہ سے وہ مشکلات کا شکار ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0