اتوار‬‮   27   جولائی   2025
 
 

سیکیورٹی فورسز کے قافلے سے خود کش موٹرسائیکل سوار جا ٹکرایا، دھماکے میں 16 سے زائد شدید زخمی

       
مناظر: 950 | 27 May 2023  

 

ڈیرہ غازی خان (نیوز ڈیسک ) سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے کے نتیجے میں 16 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز “کے مطابق خود کش حملہ چھکان کے قریب منزل کی جانب رواں دواں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر کیا گیا۔ اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کی اور علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کی بیخ کنی کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0