\
اتوار‬‮   23   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

کشمیریوں کی ہائے لگ گئی ، ایک کے بعد ایک بھارتی فوجی کی خود سوزی ، مزید ایک کا اضافہ

       
مناظر: 889 | 29 May 2023  

کوئمبٹور 29مئی(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مارکرخودکشی کر لی ہے۔ سی آرپی ایف اہلکار کی شناخت 32سالہ جگن کے نام سے ہوئی ہے جس نے ریاست کے ضلع کوئمبٹور میں تھپم پٹی کے قریب کروڈمپلائم میں واقع ٹریننگ کالج میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق اس کی گردن میں دو گولیاں لگی ہیں جو سر سے باہر نکلی ہیں۔