سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے جنگلات منڈی کے قریب ایک شہری کو گولی مارکر قتل کر دیا ہے ۔
شہری کی شناخت دیپو کے طورپر ہوئی ہے جو کہ اودھمپور کا رہائشی تھا ۔ دیپو کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جایاگیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔
جنوبی کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک شہری ہلاک
مناظر: 834 | 30 May 2023