اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

چین اور بھارت میں ایک دوسرے کے میڈیا کی موجودگی بالکل ختم

       
مناظر: 321 | 31 May 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت اور چین نے اپنے اپنے ملکوں میں ایک دوسرے کی میڈیا موجودگی بالکل ختم کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بھارت اور چین نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے تقریباً تمام صحافیوں کو نکال دیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے ملک میں موجود چین کے آخری دو صحافیوں کے ویزے میں توسیع مسترد کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں چینی صحافیوں کا تعلق چین کے سرکاری میڈیا سے ہے۔ چین نے بھی بھارتی صحافیوں کے کاغذات نمائندگی مسترد کر دیے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جون 2020ء میں سرحدی جھڑپ کے بعد سے بھارت اور چین کے تعلقات مسلسل کشیدہ ہیں۔ چین نے حال ہی میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے جی20 اجلاس کا بھی بائیکاٹ کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0