اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی ، پاکستان یوتھ فائونڈیشن کے سابق چیئرمین کا لندن میں ریلی نکالنے کااعلان

       
مناظر: 414 | 31 May 2023  

لندن (نیوز ڈیسک ) پاکستان یوتھ فاؤنڈیشن کےسابق چیئرمین عثمان یوسف نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی یوتھ افواج پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے، 2 جون کی شام سات بجے پاکستانی ہائی کمیشن لندن سے کار ریلی نکالیں گے جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی واپس پاکستان ہائی کمیشن میں آ کر اختتام پذیر ہو گی، ریلی میں پاکستانی پرچم کی بھر مار ہو گی اور ملی نغمے گائے جائیں گے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0