منگل‬‮   29   جولائی   2025
 
 

پاکستان کاروس ،ایران اورافغانستان کےساتھ “بارٹر”ٹریڈ کافیصلہ۔اب تجارت کیلئے نہ ڈالر، نہ روپیہ بلکہ سامان کے بدلے سامان دینا ہوگا،

       
مناظر: 650 | 3 Jun 2023  

وزارتِ تجارت نے تینوں ممالک (ایران، روس اور افغانستان)سے بزنس کا طریقۂ کار جاری کردیا۔ نجی اداروں کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

ایف بی آر کے آن لائن پورٹل کے ذریعے تجارت کیلئے درخواست دینا ہوگی۔ وزارت تجارت کے مطابق پاکستان سے دودھ، کریم، انڈے، سیریل، گوشت، پھل، سبزیاں، پرفیوم، کاسمیٹکس، ہوم اپلائنسز، موٹرسائیکلیں، سرجیکل آلات اور کھیلوں کا سامان برآمد کیا جائے گا۔

روس سے گندم، دالیں، پیٹرولیم مصنوعات، کھاد اور ٹیکسٹائل مشینری جبکہ افغانستان اور ایران سے پھل، سبزیاں، مسالے اور خشک میوہ جات درآمد کیے جاسکیں گے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0