منگل‬‮   29   جولائی   2025
 
 

پاک فوج سے اظہار یکجہتی ، اسکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

       
مناظر: 932 | 6 Jun 2023  

 

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) جناح ہاؤس لاہور کا مختلف اسکولوں کے طلبہ اور اساتذہ نے دورہ کیا۔ دورہ کرنے والے طلبہ نے جناح ہاؤس کو آگ لگانے کی مذمت کی۔ طلبہ نے کہا کہ یہ گھر بابائے قوم محمد علی جناح سے منسوب ہونے کے باعث قابلِ قدر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور شہیدوں کے بلند درجات کے لیے دعاگو ہیں۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ منظم سازش کے تحت یہ تخریب کاری کی گئی ہے، شرپسند اور اُن کے آلہ کار سازشوں سے فوج اور پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ فوج کا دشمن اصل میں پاکستان کا دشمن ہے، قومی سانحہ 9 مئی کے ذمے داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0