\
اتوار‬‮   23   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ کشمیر :بھارتی پولیس نے5 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

       
مناظر: 391 | 17 Jun 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے5 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس نے اسلام آباد، شوپیاں اور کولگام اضلاع میں گھروں پر چھاپوں کے دوران سحران بشیر نداف، عبید نذیر، عمر امین ٹھوکر، حذیف شبیر بٹ اور ناصر فاروق شاہ سمیت 5نوجوانوں کو کو گرفتار کیا۔پولیس نے ان کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لیے انہیں ایک مجاہد تنظیم کا کارکن قرار دیاہے۔