پیر‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بی جے پی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں لوگوں کے جمہوری حقوق پامال کر رہی ہے، ہرش دیو

       
مناظر: 921 | 17 Jun 2023  

 

جموں (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ” نیشنل پینتھرس پارٹی“ کے رہنما ہرش دیو سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میں لوگوں کے جمہوری حقوق کو بری طرح پامال کررہی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہرش دیو سنگھ نے ضلع ادھمپور کے گاؤں کوسر اور بنیک میں جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کو پامال کر رہی ہے جس کے نتیجے میں عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مودی حکومت اپنے دلفریب وعدوں اور یقین دہانیوں سے کشمیریوں کو ہرگز بیوقوف نہیں بنا سکتی ، انتظامیہ لوگوںکی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہو چکی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0