ایم این اے علی وزیر گرفتار مناظر: 680 | 19 Jun 2023 اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی کے رکن (ایم این اے) علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ علی وزیر کو کن دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔