پیر‬‮   15   ستمبر‬‮   2025
 
 

الجزائر: سابق وزیراعظم کو بدعنوانی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا

       
مناظر: 722 | 22 Jun 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) الجزائر کی عدالت نے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو بدعنوانی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر صحت عبدالمالک کو بھی بدعنوانی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ دونوں شخصیات پر 10، 10 لاکھ الجزائری دینار کا جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔