پیر‬‮   23   ستمبر‬‮   2024
 
 

سعودی گارڈ کی نابینا خاتون کو طواف کرانے کی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

       
مناظر: 832 | 28 Jun 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسجد الحرام میں تعینات سعودی سکیورٹی گارڈ نے ایثار اور قربانی کی مثال قائم کردی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سعودی گارڈ نابینا خاتون کو طواف کرانے میں مدد کررہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی سکیورٹی اہلکار آگے چل رہا ہے اور نابینا خاتون ان کی وردی پکڑ کر طواف کر رہی ہیں۔ سکیورٹی اہلکار کی مدد کرنے والی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کا دل موہ لیا اور کئی سوشل میڈیا صارفین نے ایثار اور قربانی کی مثال قرار دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0