\
اتوار‬‮   23   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا

       
مناظر: 364 | 2 Jul 2023  

سرینگر02جولائی(نیوز ڈیسک) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پولیس نے ضلع سرینگر میں ایک بے گناہ کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے نوجوان کو جس کی شناخت گلشن آباد کیموہ کے یاسر احمد ایتو کے نام سے ہوئی ہے، سرینگر میں بٹہ مالو بس سٹینڈ سے گرفتار کیا ۔پولیس نے نوجوان کی غیرقانونی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لئے اسے ایک مجاہد تنظیم کا رکن قرار دیا۔