منگل‬‮   19   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

سانبا : بھارتی پیرا ملٹری اہلکار نے خودکشی کر لی

       
مناظر: 334 | 6 Jul 2023  

جموں (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سانبا میں بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف اہلکار نریش کمار نے ضلع کے علاقے چلیاری میں ایک چوکی پر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
ایک سینئر پولیس افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ بی ایس ایف اہلکارکی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھیج دی گئی ہے۔
اس واقعے سے جنوری 2007 سے اب تک مقبوضہ جموں و کشمیر میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں ،پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 572 ہو گئی ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0