بدھ‬‮   15   جنوری‬‮   2025
 
 

لاہو رمیں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 7دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

       
مناظر: 701 | 24 Dec 2022  

لاہور(نیوز ڈیسک )کونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے لاہور میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا ہے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپٌریشن میں کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل “ڈان نیوز”کے مطابق گرفتا رملزمان میں خالد ، محسن ،عثمان ، شیر محمد ، لقمان اور فاروق شامل ہیں، لاہور سے گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ ، ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے ،ترجمان کے مطابق ملزمان پنجاب میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں ملوث ہیں، پنجاب کے مختلف شہروں میں اس ہفتے 443کوبنگ آپریشن کیئے گئے ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0