منگل‬‮   19   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر کے عوام کو منشیات کا عادی بنانے کی مودی سرکار کی گھنائونی سازش ، عوام کا احتجاج

       
مناظر: 743 | 8 Jul 2023  

 

جموں 08 جولائی (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے علاقے سورنکوٹ میں شراب کی دکان کھولنے کے خلاف لوگوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔
ریلی کے شرکاءنے سورنکوٹ کے علاقے پوتھا میں شراب کی دکان کھولنے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ ریلی میں سیاسی، مذہبی اور سماجی نمائندوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
مظاہرین نے شراب کی دکان کی طرف مارچ کیا لیکن بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے انہیں روک دیا۔ مظاہرین نے شراب کی دکان کو مستقل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0