منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2024
 
 

9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسند عاشق گرفتار

       
مناظر: 618 | 9 Jul 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والے پُر تشدد واقعات میں ملوث عاشق نام کا ایک شر پسند قانون کی گرفت میں آ گیا۔ عاشق کے بھائی نے بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو بھائی کو ایک نمبر سے فون آیا کہ آ جائیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے فوج مخالف نفرت انگیز بیانیے نے عاشق کی ذہن سازی کی۔ عاشق کے بھائی کا یہ بھی کہنا ہے کہ جس کا فون آیا تھا اس کے ساتھ ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری موجود تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0