منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پونچھ: فائرنگ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

       
مناظر: 880 | 13 Jul 2023  

 

سرینگر 13جولائی (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں حادثاتی طورپرفائرنگ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہو گیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 24سالہ بھارتی فوجی اہلکار ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن پرنورکوٹ کے مقام پراپنی رائفل سے حادثاتی طورپر گولی چلنے سے شدید زخمی ہو گیا ۔ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ زخمی فوجی کوفوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔
ادھر بھارتی فوجیوں نے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0