بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی سپریم کورٹ کا دفعہ370 سے پہلے سروسز آرڈنینس کےخلاف دائر عرضداشت کی سماعت سے انکار

       
مناظر: 218 | 24 Jul 2023  

 

نئی دلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی سپریم کورٹ نے دفعہ 370 کیس سے پہلے سروسز آرڈیننس کے خلاف دائر دہلی حکومت کی دائر کردہ عرضداشت کی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ ۔
سروسز آرڈنینس کی فوری سماعت کی درخواست سینئر ایڈوکیٹ ڈاکٹر ابھیشیک منو سنگھوی نے اس وقت کی جب چیف جسٹس آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت میں 3 رکنی بنچ نے کہا کہ وہ دہلی حکومت کی عرضی کو آئینی بنچ کے پاس بھیج رہا ہے۔
یاد رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ دفعہ370کے منسوخی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت 2اگست سے روزانہ کی بنیاد پر گرے گی۔سینئر ایڈوکیٹ ڈاکٹر ابھیشیک منو سنگھوی نے دفعہ 370معاملے سے پہلے مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کردہ سرسز آرڈنینس معاملے کی سماعت کی اسدعا کی تاہم چیف جسٹس نے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370 کے معاملے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0