جمعرات‬‮   31   جولائی   2025
 
 

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 10 مطلوب دہشت گرد گرفتار

       
مناظر: 506 | 28 Jul 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروئیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے 10 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران لاہور، ملتان، ڈی جی خان اور اٹک سے کالعدم تنظیم کے 10 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظمیوں کے گرفتار دہشت گردوں کے قبضےسے بارودی مواد ،ڈیٹو نیٹر اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
دوسری جانب محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے صوبے کے مختلف علاقوں سے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے پر بھی 7 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0