بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ جولائی میں 12کشمیریوں کو شہیدکیا

       
مناظر: 503 | 1 Aug 2023  

 

سرینگر یکم اگست (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جولائی میں 12 کشمیریوں کو شہید کیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ اس عرصے کے دوران 193شہریوں جن میں بیشتر حریت رہنماء ، نوجوان ، کارکن اور طلباء شامل تھے کو گرفتار کیاگیا ۔گرفتار کئے گئے بہت سے افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قوانین لاگو کئے گئے ۔
بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے گزشتہ ماہ طاقت کے وحشیانہ استعمال سے ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0