بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا ایک اور گھناؤنا اقدام

       
مناظر: 912 | 4 Aug 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا ایک اور گھناؤنا اقدام سامنے آیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق غیر کشمیری ہندوؤں کو صرف 2200 ماہانہ کی معمولی قسط پر مجموعی طور پر 336 فلیٹ دیے جانے کا منصوبہ ہے۔ کے ایم ایس کی رپورٹ کے مطابق 336 میں سے 200 فلیٹس غیر کشمیری ہندوؤں کے حوالے کر دیے گئے ہیں جبکہ باقی فلیٹس رواں سال اکتوبر تک بھارتی شہریوں کو دیے جائیں گے۔
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ اور سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے قابض انتظامیہ کے اقدام کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں غیر کشمیری ہندوؤں کو بسانا مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی آبادکاری کا منصوبہ ہے۔
اس حوالے سے صدر پاکستان عارف علوی بھی ایک بیان دے چکے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارت نے آبادی کا تناسب تبدیل کرنا اسرائیل سے سیکھا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0