منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2024
 
 

آرمی چیف نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا: وزیراعظم

       
مناظر: 549 | 7 Aug 2023  

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کا معاشی منظرنامہ بدل گیا، چینی کمپنیوں اور بینکوں نے پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل چینی صدر شی جن پنگ کے نمائندہ خصوصی اور چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ بھی سی پیک منصوبے کے 10 سال مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان آئے تھے اور اس موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0